26 ستمبر 2013 - 20:30
امام جماعت کو کیسے نیت کرنا چاہیے؟ فرادیٰ کی یا جماعت کے ساتھ کی؟

- salamun aliakum janan-e-aali mera sawal ye hai k kiya pesh imam parhane k wakt kiya niyat krni chahiye? nimaz parhaata ho ? ya nimaz parhta ho?ko nimaz

ابنا: علیکم السلامدونوں طرح سے نیت کی جا سکتی ہے ’’نماز پڑھتا ہوں‘‘ کی نیت سے پیش امام کو فرادیٰ نماز کا ثواب ملے گا جبکہ ’’پڑھاتا ہوں‘‘ کی نیت سے جماعت کا ثواب ملے گا۔ لیکن نماز جمعہ میں ’’پڑھتا ہوں‘‘ کی نیت نہیں کر سکتا چونکہ نماز جمعہ فرادیٰ نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲